حیدرآباد۔یکم اگسٹ (اعتماد نیوز) سہارا گروپ آف کمپنیز کے چیرمن سبھرتا
رائے کو آج معمولی راحت اس وقت ملی جب سپریم کورٹ کی
جانب سے انکی کمپنی کے
مالیاتی امور کی نگرانی کے لئے ان کو دس دن کے لئے عبوری طور پر جیل کی
زندگی سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ کیا گیا۔